Tags - تباہی اور بربادی
حجت الاسلام مقصودعلی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین سندہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ فلسطین کے مظلوم عوام خود کو تنہا نہ سمجھیں ہم جدوجہد کے ہر مرحلے پر قبلہ اول کی آزادی کے لئے آواز بلند کریں گے۔
News ID: 432496    Publish Date : 2018/01/02