ٹیگس - طلائی ایوان
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے طلائی ایوان کی دیواروں کو مضبوط بنانے اور وہاں طلاء کاری کے کام کے لیے بنائے گئے منصوبہ کے تحت کام کو شروع کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432529 تاریخ اشاعت : 2018/01/04