ٹیگس - ہاتھ جاٹ دیا جائے
روسی سینیٹ کی بین الاقوامی کمیٹی کے چیئرمین نے دنیا کے دیگر ملکوں خاص طور سے ایران کے اندرونی معاملات میں امریکی مداخلت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو باضابطہ طور پر امریکہ کے ہاتھ کاٹنا ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 432531 تاریخ اشاعت : 2018/01/05