ٹیگس - دہشتگرد تنظیم
پیر معصوم حسین نقوی :
جمعیت علما پاکستان نیازی کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان دہشتگردی کیخلاف کارروائیاں کرنے میں ناکامی پر عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا کرنے کے ساتھ انہی عناصر کی وجہ سے وطن عزیز گرے لسٹ میں شامل ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436665 تاریخ اشاعت : 2018/07/22
جنرل سعید منتظرالمہدی :
ایرانی پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ منافقین کی مرکزی دہشتگرد تنظیم کو پکڑ لیا گیا جن کے عناصر ملک کے حالیہ بدامنی کے واقعات پرتشدد واردات میں ملوث تھے۔
خبر کا کوڈ: 432555 تاریخ اشاعت : 2018/01/07