دفاع القدس و آزادی فلسطین آل پارٹیز کانفرنس

ٹیگس - دفاع القدس و آزادی فلسطین آل پارٹیز کانفرنس
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب میں منعقدہ دفاع القدس و آزادی فلسطین آل پارٹیز کانفرنس کے شرکاء نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل بلاشبہ دنیا کے نقشے پر ناجائز حکومت ہے، اسرائیل اپنی پوری قوت بھی استعمال کرلے تو بھی مظلوم فلسطینیوں کو ان کے جائز حقوق سے پیچھے نہیں ہٹا سکتا، بیت المقدس فلسطین کا ابدی دارالحکومت تھا، ہے اور رہے گا، دنیا کی کوئی طاقت بیت المقدس کو ہم سے نہیں چھین سکتی۔
خبر کا کوڈ: 432570    تاریخ اشاعت : 2018/01/08