ٹیگس - امریکی پالیسی
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران مخالف امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ امریکی چالیں اب کسی کے لئے بشمول ایرانی قوم کے لئے پرانی ہوچکی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 433598 تاریخ اشاعت : 2018/01/11
تہران میں منعقدہ دوسری بین الاقوامی سیکورٹی کانفرنس کے شرکا نے اپنے اختتامی بیان میں علاقے میں بدامنی اور عدم استحکام کا ذمہ دار بیرونی طاقتوں کو قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432581 تاریخ اشاعت : 2018/01/09