پاکستان کے ایک ایک انچ کی حفاظت

ٹیگس - پاکستان کے ایک ایک انچ کی حفاظت
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے صدر :
قمر عباس غدیری نے کہا ہے کہ وطن عزیز پاکستان کے ایک ایک انچ کی حفاظت کریں گے، قوم کا ہر فرد افواج پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432586    تاریخ اشاعت : 2018/01/09