ٹیگس - ایران و روس کے وزرائے خارجہ
محمد جواد ظریف نے بتایا کہ ایران جوہری معاہدہ عالمی برادری کی تاریخ میں بے مثال کامیابی ہے جبکہ عالمی جوہری ادارے نے اپنی متعدد رپورٹس میں تہران کی کارکردگی اور وعدوں پر عمل کرنے کی تصدیق کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 433599 تاریخ اشاعت : 2018/01/11