منفی اور مداخلت پالیسی

ٹیگس - منفی اور مداخلت پالیسی
بہرام قاسمی :
ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا کہ امریکیوں کے فیصلے اور منفی رویے ایسے وقت میں سامنے آرہے ہیں جب شامی مسلح افواج اور ان کے اتحادی نے داعش اور النصرہ فرنٹ کے دہشتگردوں کے مقابلے میں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 433657    تاریخ اشاعت : 2018/01/16