ٹیگس - دشمنوں
حجت الاسلام سید حسن نصرالله :
حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری نے محرم الحرام کی مناسبت سے علما و ذاکرین نیز مبلغین کے ایک اجتماع سے خطے اور لبنان کے بعض مسائل کے سلسلہ میں تقریر کی ۔
خبر کا کوڈ: 437088 تاریخ اشاعت : 2018/09/08
آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ جوانوں کو چاہیئے کہ سائبر اسپیس و سوشل میڈیہ کو حقیقی میدان سمجھیں بیان کیا : اگر یہ سائبر اسپیس کو کنٹرول نہ کیا جائے تو انسان کے دین کو ختم کر دیتا ہے جو اس کی آبرو ریزی کا سبب ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 434690 تاریخ اشاعت : 2018/01/18