ٹیگس - میانمار کی فوج
ڈائریکٹر نکولس بیکلین نے کہا، تقریباً دو سال پہلے روہنگیائی مسلمانوں پر بڑے پیمانے پر کئے گئے مظالم کی مخالفت پوری دنیا نے کی تھی لیکن اس کے باوجود میانمار کی فوج دوبارہ راخین صوبے میں روہنگیائی مسلمانوں پر ظلم کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440480 تاریخ اشاعت : 2019/05/29
ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم نے کہا ہے کہ میانمار کی فوج نے ایک ماہ کے دوران چھے ہزار سات سو سے زیادہ روہنگیا مسلمانوں کو قتل کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 432249 تاریخ اشاعت : 2017/12/14