شام میں امریکی موجودگی

ٹیگس - شام میں امریکی موجودگی
کمال خرازی :
ایران کی خارجہ پالیسی اسٹریٹیجک کونسل کے چیئرمین نے کہا کہ شام میں امریکہ کی موجودگی سے نہ صرف امن کے لئے مدد نہیں ملے گی بلکہ اسلامی جمہوریہ ایران اسے غیرقانونی سمجھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434694    تاریخ اشاعت : 2018/01/19