ٹیگس - اللہ اکبر
حجت الاسلام حافظ سید ریاض حسین نجفی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے کہا کہ اگر ہر روز قرآن کی چند آیات، چند سطروں کی غور و فکر کیساتھ تلاوت کیا جائے اور اس پر عمل کی کوشش کی جائے تو زندگی میں انقلاب آ سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434731 تاریخ اشاعت : 2018/01/21