ٹیگس - حجت الاسلام و المسلمین سید مرتضی صالحی خوانساری
حجت الاسلام والمسلمین صالحی خوانساری:
حوزه علمیہ قم کے مشھور استاد نے کہا: قران کریم کی آیات بارش کے قطروں کے مانند ہے کہ جو تمام انسانوں کے سروں پر گرتا ہے ، سبھی قران کی تلاوت کرتے ہیں مگر وہ دل جو پاک و صاف ہو فقط اسی پر اثر انداز ہوتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434741 تاریخ اشاعت : 2018/01/22