ٹیگس - المصطفی یونیورسیٹی
آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس بیان کے ساتھ کہ المصطفی یونیورسیٹی کے طلاب دنیا میں اسلام و مکتب اہل بیت (ع) کے سفیر ہیں بیان کیا : اسلامی انقلاب کی برکتوں سے المصطفی یونیورسیٹی تشکیل پایا ہے اور یہ اسلام و مکتب اہل بیت (ع) کی آواز دنیا کے تمام گوشہ و کنار میں پہوچا سکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 434745 تاریخ اشاعت : 2018/01/23