Tags - سید یحیی رحیم صفوی
جنرل سید یحیی رحیم صفوی :
فوجی امور کے مشیر نے بیان کیا کہ یمن پر جاری سعودی جارحیت کے باوجود سعودی عرب اب تک اپنا کوئی بھی مقصد حاصل نہیں کر سکا اور سعودی عرب کو یمن میں شکست ہو گی۔
News ID: 434746    Publish Date : 2018/01/23