غیر ملکی افواج

ٹیگس - غیر ملکی افواج
یمنی سیاسی جماعت کے رہنما
حسن باعوم نے یمن کے جنوبی صوبوں کے عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سعودی عرب کی سرپرستی میں قائم غیر ملکی افواج کو یمنی قوم کا مزید خون بہانے کی اجازت نہ دیں ۔
خبر کا کوڈ: 434810    تاریخ اشاعت : 2018/01/28