ٹیگس - عبدالرحمان فضلی
ایرانی وزیر داخلہ :
عبدالرحمان فضلی نے کہا کہ گزشتہ روز انٹیلیجنس کی بنیاد پر آپریشن کے ذریعے داعش کے دہشتگردوں کی ٹیم کو گرفتار کرتے ہوئے ملک میں ہتھیاروں، دھماکہ خیز مواد اور دہشتگردوں کی ٹیم کی آمد کو روک کردیا۔
خبر کا کوڈ: 434811 تاریخ اشاعت : 2018/01/28