ٹیگس - ناجائز صہیونی حکومت
حسین امیرعبداللہیان :
ایرانی مجلس (پارلیمنٹ) کے اسپیکر کے معاون خصوصی برائے بین الاقوامی امور نے کہا کہ آل سعود اور ٹرمپ بھی اسرائیل کی اس بگرتی ہوئی صورتحال میں اس ناجائز ریاست کو نہیں بچا سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434814 تاریخ اشاعت : 2018/01/28