سید ممتاز حسین رضوی

ٹیگس - سید ممتاز حسین رضوی
اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان:
اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر فضل حسین اصغری نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ ہم پاکستان کے وفادار شہری ہیں، ہمارے آباؤ و اجداد نے اس وطن عزیز کو اپنی جانوں کی قربانیاں دے کر حاصل کیا، موجودہ حکومت انتقامی کاروائیاں بند کرے، ملت تشیع کو مجبور نہ کیا جائے کہ ہم اپنے اسیران بالخصوص انجینئر ممتاز رضوی کی بازیابی کیلئے انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور ہو جائیں۔
خبر کا کوڈ: 434821    تاریخ اشاعت : 2018/01/29