استقامتی محاذ

ٹیگس - استقامتی محاذ
لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ نے فلسطین کے مزاحمتی گروہوں کی استقامت اور اسرائیلی جارجیت کے مقابلے میں ان کی شجاعت و بہادری کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436113    تاریخ اشاعت : 2018/05/31

حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے کہا: استقامتی محاذ کے مجاہد اورحزب اللہ میں ملت لبنان کے بیٹے خطے میں ہونے والی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434836    تاریخ اشاعت : 2018/01/30