ٹیگس - عشرہِ فجرِ انقلاب
ایرانی ثقافتی مرکز کے مطابق سماعت سے محروم فن کاروں کا گروپ دستان گویا اسلام آباد کے کام سیٹ کے (لوک ورثه) ہال میں فن کا مظاہرہ کریں گے، ثقافتی نمایش، انگریزی اور اردو میں مقالوں کی اشاعت، سوشل میڈیا پر تعارفی لڑیچر، تصاویر اور تعلیمی اداروں ثقافتی اور علمی نشستوں کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434853 تاریخ اشاعت : 2018/01/31