واجب

ٹیگس - واجب
حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی :
ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر نے کہا کہ رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای، آیت اللہ علی سیستانی، دیگر مراجع تقلید اور جامعتہ الازہر مصر کے فتاویٰ کی روشنی میں عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر حفاظتی اقدامات پر عمل کرنا ضروری ہے،
خبر کا کوڈ: 442403    تاریخ اشاعت : 2020/03/29

خبر کا کوڈ: 440495    تاریخ اشاعت : 2019/05/31

حجت الاسلام والمسلمین فاطمی نیا :
حوزہ علمیہ کے استاد نے بیان کیا : تمام واجب ات کو انجام دینے کی نیت صرف خداوند عالم کے حکم کی اطاعت ہونی چاہیئے ؛ سب سے اعلی و عظیم نیت یہ ہے کہ انسان خداوند عالم کی صرف اس لئے عبادت کرتا ہے کہ وہ قابل عبادت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436576    تاریخ اشاعت : 2018/07/10

امل تحریک لبنان کے ثقافتی سربراہ :
امل تحریک لبنان کے ثقافتی سربراہ نے بیان کیا کہ صیہونی ظالم حکومت اور دہشت گردی سے مقابلہ میں اس ملک کی حمایت واجب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428888    تاریخ اشاعت : 2017/07/06

آیت الله قبلان:
رسا نیوز ایجنسی – شیعہ مجلس اعلاء اسلامی لبنان کے نائب صدر نے آل ‎خلیفہ اور غاصب صهیونیت کی جنایتوں کو محکومت کرتے ہوئے بحرین و شام و فلسطینوں کی حمایت کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7080    تاریخ اشاعت : 2014/07/31