ٹیگس - اسلام دشمنی
محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی ایرانی قوم ، اسلامی نظام اور اسلامی انقلاب کے ساتھ دشمنی تھی، ہے اور جاری رہےگی اور اس میں امریکہ کی دونوں ریپبلکن اور ڈیموکریٹ پارٹیوں میں کوئی فرق نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 436402 تاریخ اشاعت : 2018/06/27
تہران کے خطیب جمعہ:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ہم سامراجی طاقتوں کو یہ کھلا پیغام دے رہے ہیں کہ ہم طاقتور ہیں، پوری شجاعت کے ساتھ ڈٹے ہوئے ہیں اور دشمن جتنا زیادہ محاذ حق کے مقابلے پر آئیں گے انہیں اتنا ہی زیادہ زور دار طمانچہ رسید کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 435802 تاریخ اشاعت : 2018/05/04
جرمنی کی ایک عدالت نے مقامی مسجد میں لاؤڈ اسپیکر کے ذریعہ اذان دینے پر پابندی لگا دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434907 تاریخ اشاعت : 2018/02/05