شری نگر

ٹیگس - شری نگر
کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں پولیس کے ایک گشتی دستے پر عسکریت پسندوں کے حملے میں دو پولیس اہلکار ہلاک جبکہ پولیس کی حراست سے ایک عسکریت پسند فرار ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 434918    تاریخ اشاعت : 2018/02/06