ٹیگس - مزائل
ڈاکٹر علی اکبر ولایتی:
بین الاقوامی امور میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے سنیئر مشیر نے کہا ہے کہ ایران کے دفاعی اور میزائلی پروگرام کا کسی ملک سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 435246 تاریخ اشاعت : 2018/03/04
ایرانی ماہرین اور سائنسدانوں نے ملکی دفاع کے لیے جدید ترین میزائل ڈیفینس سسٹم کی تیاری کا کام مکمل کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435237 تاریخ اشاعت : 2018/03/03
ڈاکٹر علی اکبر ولایتی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزير خارجہ اور بید اری اسلامی کے جنرل سکریٹری نے انقلاب اسلامی کی مزاحمتی فکر و شعور کو مؤثر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد ایران نے سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبوں میں خاطر خواہ پیشرفت حاصل کی ہے اورمعتبر بین الاقوامی اداروں کے اعداد و شمار کے مطابق ایران سائنس و ٹیکنالوجی اور طبی شعبوں میں دنیا کے اہم ممالک کی صف میں شامل ہوگيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434970 تاریخ اشاعت : 2018/02/10