ٹیگس - مؤمنی
حجت الاسلام مؤمنی:
حجت الاسلام والمسلمین مؤمنی نے صحیفہ سجادیہ اور نهج البلاغہ پر کم توجہی پر شدید تنقید کی اور کہا: اگر ہم معاشرے میں مشکلات دیکھتے ہیں تو اس کی وجہ یہ ہے کہ معاشرہ دعاوں سے دور ہوگیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435670 تاریخ اشاعت : 2018/04/23
حجت الاسلام والمسلمین مؤمنی:
حوزه علمیہ قم کے معروف استاد نے تاکید کی کہ جو لوگ مکتب اہل بیت علیھم السلام کے تربیت یافتہ ہیں انہیں کوئی بھی چیز یاد الھی سے غافل نہیں کرسکتی ۔
خبر کا کوڈ: 434971 تاریخ اشاعت : 2018/02/10