ٹیگس - والدین
علامہ حافظ ریاض حسین نجفی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے کہا کہ پیغمبر نے اپنے بعد اپنی نمائندگی معصوم آئمہؑ کو دی۔ مختلف انداز میں ان کا تعارف کراتے رہے مگر افسوس کہ مسلمانوں میں سے ایک طبقے نے رسول اللہ کے فرامین کی کوئی پرواہ نہیں کی۔
خبر کا کوڈ: 436667 تاریخ اشاعت : 2018/07/22
آیت الله صدیقی نے وضاحت کی ؛
تہران کے امام جمعہ نے بیان کیا : مومنانہ زندگی کرنا اور ہمیشہ خداوند عالم سے مقام خوف میں ہونا ، خداوند عالم اور انبیاء الہی کی اطاعت مومن کی علامت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435021 تاریخ اشاعت : 2018/02/13