ٹیگس - گستاخ رسول
ثروت اعجاز قادری:
کراچی میں مرکزی رابطہ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ ہم حکومت پاکستان سے مطالبہ کر چکے ہیں کہ ہالینڈ کے خلاف جہاد کا اعلان کیا جائ، ایک ایک کارکن گستاخان رسول کے خلاف سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 437008 تاریخ اشاعت : 2018/08/29
محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ عشق رسول کے بغیر اللہ عزوجل کی بارگاہ میں کوئی عبادت مقبول نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435073 تاریخ اشاعت : 2018/02/18