ٹیگس - یوم القدس
حجت الاسلام باقر عباس زیدی:
مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کی جانب سےآزادی القدس کانفرنس کا انعقاد کراچی کے مقامی ہال میں کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 440506 تاریخ اشاعت : 2019/06/01
سرفراز نقوی :
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر نے کہا : پاکستان میں آئی ایس او بھرپور انداز میں یوم القدس مناکر قدس کی آزادی کی تحریک کو جلا بخشیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 428657 تاریخ اشاعت : 2017/06/22
مجلس وحدت مسلمین پاکستان:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنماوں نے کہا : موجودہ دور میں امریکی سرپرستی میں عرب دنیا کے حکمران فلسطین کاز کا سودا کرنے میں سرگرم عمل ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428630 تاریخ اشاعت : 2017/06/20
حجت الاسلام عبدالخالق اسدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے بیان کیا : یوم القدس کے موقع پر لاکھوں فرزندان اسلام کا سٹرکوں پر نکلنا عالمی دہشت گرد اسرائیل کیخلاف ریفرنڈم ہے دنیا بھر کے ہر مہذب انسان نے یہ فیصلہ سنا دیا ہے کہ اسرائیل کا وجود دنیا کی امن کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 7064 تاریخ اشاعت : 2014/07/27
ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام؛
رسا نیوز ایجنسی - یوم آزادی پاکستان و یوم القدس سیمینار آج اسلام اباد ہوٹل، اسلام اباد پاکستان میں منعقد ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 5761 تاریخ اشاعت : 2013/08/05

متحدہ علماء محاذ پاکستان کے جنرل سکریٹری:
رسا نیوز ایجنسی - متحدہ علماء محاذ پاکستان کے سکریٹری جنرل نے اسرائیل اور فلسطین کے تنازعہ کے حل میں بیت المقدس سے اسرائیلی تسلط کا خاتمہ ضروری جانا اور کہا: یوم القدس کا اعلان امام خمینی(رہ) کا دوراندیش اقدام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5742 تاریخ اشاعت : 2013/08/01

رسا نیوزایجنسی - تمام مسلمانوں کو چاہئے کہ وہ ماہ رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو « یوم القدس » کے طور پر منائیں، یوم قدس امت مسلمہ میں اتحاد کی نشانی ہونے کے سبب تمام اسلامی قومیں اس پر توجہ دیں، اسے زندہ رکھیں، قدس کی بازیابی کے لئے ریلیاں نکالیں، مظاھرے کریں ۔
خبر کا کوڈ: 5721 تاریخ اشاعت : 2013/07/29

ملی یکجہتی کونسل کے زیر اھتمام؛
رسا نیوزایجنسی – ملی یکجہتی کونسل کے سربراہی اجلاس میں « یوم آزادی پاکستان و یوم القدس سیمینار» کے انعقاد خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 5706 تاریخ اشاعت : 2013/07/26