ٹیگس - علی اکبر ولایتی
علی اکبر ولایتی:
ایرانی سپریم لیڈر کے سنیئر مشیر برائے بین الاقوامی نے کہا ہے کہ امریکہ خطے سے نکل کر اسے علاقائی ممالک پر ہی چھوڑ دے۔
خبر کا کوڈ: 436115 تاریخ اشاعت : 2018/05/31
علی اکبر ولایتی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر اور اسلامی بیداری کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ امریکہ کو امت مسلمہ اور اسلامی ممالک کو تقسیم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گي اور مسلمان عنقریب بیت المقدس میں نماز ادا کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 435629 تاریخ اشاعت : 2018/04/20
علی اکبر ولایتی :
ایران کے سابق وزیر خارجہ نے کہا کہ مزاحمتی فرنٹ اپنی تمام طاقت کے ساتھ اسلامی ممالک کو کمزور کرنے والے دشمنوں سے مقابلہ کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435567 تاریخ اشاعت : 2018/04/15
ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی :
بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ لندن میں ایرانی سفارت خانے پر حملے کے واقعے کی روک تھام میں برطانوی حکومت نے کوتاہی سے کام لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435311 تاریخ اشاعت : 2018/03/11
ڈاکٹر علی اکبر ولایتی:
بین الاقوامی امور میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے سنیئر مشیر نے کہا ہے کہ ایران کے دفاعی اور میزائلی پروگرام کا کسی ملک سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 435246 تاریخ اشاعت : 2018/03/04
علی اکبر ولایتی :
سابق ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ داعش دہشتگردوں کے خلاف مزاحمتی فرنٹ کی کامیابی کے بعد انہیں گزشتہ سے زیادہ ہوشیار رہنا چاہیئے۔
خبر کا کوڈ: 435080 تاریخ اشاعت : 2018/02/18