ٹیگس - فحاشی
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
سرزمین پاکستان کےمشھور عالم دین حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے یوم شہادت حضرت فاطمہ (س) کے موقع پر اپنے پیغام میں اسلامی تحریک کے سربراہ کا کہنا تھا کہ سیدہ فا طمة الزہرا ؑ کی یاد اور پیغام کو زندہ رکھنے کے تین طریقے ہیں پہلا یہ کہ ان کی ذات اقدس سے عقیدت و احترام اور محبت کا اظہار کیا جائے اور ان سے مکمل وابستگی دکھائی جائے۔
خبر کا کوڈ: 435086 تاریخ اشاعت : 2018/02/19