ٹیگس - قانونی
ولید المعلم :
شامی وزیر خارجہ نے کہا کہ شام میں امریکہ اور ترکی کی غیرقانونی موجودگی کے برعکس اسلامی جمہوریہ ایران کی موجودگی ہماری حکومت کی درخواست کی مبنی پر ہے۔
خبر کا کوڈ: 436149 تاریخ اشاعت : 2018/06/03
سرگئی لاوروف :
روس کے وزیر خارجہ نے کہا کہ فرانس شامی حکومت کی اجازت کے بغیر اپنی اسپیشل فورس کو شام میں تعینات کردیا ہے جو غیرقانونی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435096 تاریخ اشاعت : 2018/02/20