ٹیگس - علمدار روڈ
حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ جس طرح سانحہ علمدارروڈ اور سانحہ کرانی روڈ کے بعد کوئٹہ کی شیعہ ہزارہ قوم نے ظالم حکومت کے خلاف قیام کیا، وہ پوری پاکستانی قوم کے لئے نجات کا باعث بنی۔
خبر کا کوڈ: 435100 تاریخ اشاعت : 2018/02/20