امریکا و یوروپ

ٹیگس - امریکا و یوروپ
ڈاکٹر علی اکبر ولایتی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر اور ایران کے سابق وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے دفاعی امور کا فرانس یا کسی دوسرے ملک سے کوئی ربط نہیں ہے ہر ملک کو اپنے دفاعی امور کو مضبوط اور مستحکم بنانے کا حق حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 435241    تاریخ اشاعت : 2018/03/03