ٹیگس - لڑکیاں
پاکستان:
ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار دہشتگرد عمران عرف سیف الاسلام نے انکشاف کیا کہ داعش کا ٹارگٹ زیادہ تر کم عمر لڑکیاں ہیں، لڑکیوں سے رابطہ اور ذہن سازی موبائل ایپ کے ذریعے کی جاتی ہے، واٹس ایپ اور موبائل فون ٹریس ہوئے تو ٹیلی گرام کا استعمال شروع کردیا۔
خبر کا کوڈ: 435286 تاریخ اشاعت : 2018/03/08