ثقافتی فعالیت

ٹیگس - ثقافتی فعالیت
آستان قدس رضوی کے ثقافتی شعبہ کے ڈائریکٹر نے بتایا: آستان قدس رضوی کے ثقافتی شعبہ اور جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے ثقافتی ادارے کے درمیان ہنری اور ثقافتی سرگرمیوں پر ہمکاری کرنے کے مقصد سے معاہدہ طے پایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435347    تاریخ اشاعت : 2018/03/15