ٹیگس - طلوع فجر تعلیمی کنوشن
تعلیمی کنونشن کے دوسرے روز سی ایس ایس کی تیاری، ریڈنگ سکلز اور دیگر تعلیمی مہارتوں پر لیکچرز کرائے گئے۔ ماہرین تعلیم نے مختلف موضوعات پر طلباء کی رہنمائی کی اور انہیں ان کے سوالوں کے جوبات دئیے۔
خبر کا کوڈ: 435357 تاریخ اشاعت : 2018/03/17