مغربی ثقافت

ٹیگس - مغربی ثقافت
سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملکر سعودی عرب میں اصلاحات کا عمل شروع کردیا ہے سعودی عرب میں وہابی ثقافت کے بجائے اب مغربی ثقافت کو فروغ دیا جائے رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435731    تاریخ اشاعت : 2018/04/28

حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی :
حوزہ علمیہ خراسان کے مشہور استاد نے کہا دور حاضر میں ’’عالمی نیٹ ورک‘‘ کے نقصانات سے محفوظ رہنے کا راستہ اپنے تمدن کی طرف واپسی سے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435711    تاریخ اشاعت : 2018/04/26

پاکستان:
ایم ڈبلیو ایم کے جنرل سکریٹری کا کہنا تھا کہ یہ کیسی اسلامی ریاست ہے جہاں میوزک کنسرٹ کی اجازت لینے کی ضرورت نہیں؟ لیکن نواسہ رسول (ص) کے ذکر کے لیے ہزاروں مشکلات موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435436    تاریخ اشاعت : 2018/03/28