حسینی تحریک

ٹیگس - حسینی تحریک
آیت الله صدیقی :
مدرسہ علمیہ امام خمینی (ره) کے متولی نے اس بیان کے ساتھ کہ ایرانی قوم پرچم ولایت فقیہ کے سایہ میں حسینی تحریک کو جاری رکھے ہوئے ہیں بیان کیا : حالانکہ مختلف مواقع و زمانہ میں مشکلات و سختی کا سامنا کیا ہے لیکن امام زمانہ (عج) کے ظہور تک اپنی تحریک نہیں روکے نگے ۔
خبر کا کوڈ: 435475    تاریخ اشاعت : 2018/04/03