ایٹمی اسلحہ

ٹیگس - ایٹمی اسلحہ
ایران کے وزیر خارجہ نے ایٹمی تجربات کے خلاف مہم کے عالمی دن کی مناسبت سے ٹوئٹ کیا ہے کہ ایسی حالت میں دنیا، جوہری تجربات کے خلاف مہم کا عالمی دن منا رہی ہے کہ جب ہمارے علاقے میں امریکہ و صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیار موجود ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 437005    تاریخ اشاعت : 2018/08/29

ناوابستہ تحریک:
اقوام متحدہ کے تخفیف اسلحہ کمیشن میں ناوابستہ تحریک کے ارکان نے اپنے ایک بیان میں مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل، ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے این پی ٹی میں فوری اور غیر مشروط پر شامل ہو
خبر کا کوڈ: 435477    تاریخ اشاعت : 2018/04/04