Tags - امام موسی کاظم کا زندگی نامہ
امام کاظم علیہ السلام کی ولادت کی معروف تاریخ ۷ صفر المظفر ہے ،آپ نے ۱۲۸ ہجری ابواء کے مقام پر اس دنیا میں آنکھیں کھولیں آپ اپنے حلم کے سبب کاظم کے طور پر پہچانے گئے جبکہ آپکی کنیت ابو الحسن اور ابو ابراہیم بیان کی گئی ہے [۱]
News ID: 435538    Publish Date : 2018/04/11