اہلبیت (ع)

ٹیگس - اہلبیت (ع)
سید مرتضی بختیاری :
آستان قدس رضوی کے محترم نائب متولی نے کہا: اہلبیت (ع) لیہم السلام کے مقدس مزارات میں ستم دیدہ اور غریب افراد کو دی جانے والی خدمات میں توسیع دینے اوراسلامی زندگی اور آئمہ معصومین علیہم السلام کی سیرت کے پرچار کے لئے بہت زیادہ مواقع پائے جاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435617    تاریخ اشاعت : 2018/04/19