ٹیگس - فریب
آیت الله شب زنده دار :
حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے استاد نے تاکید کی : اگر لوگ جان جائین کہ خداوند عالم کی معرفت میں کیا فضل موجود ہے تو ترقی ، آرام و اطمینان اور دین کے دشمن و مغرب کی ظاھری جاذبیت کے حصول کی کوشش میں نہیں رہے نگے ۔
خبر کا کوڈ: 435653 تاریخ اشاعت : 2018/04/22