ٹیگس - عمل صالح
آیت الله جعفر سبحانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله سبحانی نے یہ بیان کرتے ہوئے بہشت اور رضوان الھی عمل صالح کی جزا ہے کہا: اگر کوئی حقیقی شیعہ رہنا چاہتا ہے تو عمل کے ساتھ ساتھ شبھات سے بھی پرھیز کرے اور تقوی الھی اختیار کرے ۔
خبر کا کوڈ: 435698 تاریخ اشاعت : 2018/04/25
آیتالله علوی گرگانی :
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے ایمان اور عمل دونوں کو کاموں میں اہم جانا ہے اور کہا : ایمان اور نیک کام انجام دینے کی آرزو بغیر ایمان کے عمل انجام دینے سے بہتر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435661 تاریخ اشاعت : 2018/04/22