ٹیگس - محمد حسن ابوترابی
حجت الاسلام و المسلمین محمد حسن ابوترابی :
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کے عوام پچھلے چالیس برس سے امریکہ سمیت تمام تسلط پسند طاقتوں کی ریشہ دوانیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435723 تاریخ اشاعت : 2018/04/27