ٹیگس - امریکا مخالف ریلی
سندھ بھر میں ریلیاں نکالی جائیں گی، جس میں اصغریہ علم و عمل تحریک، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سمیت ملت جعفریہ کی تمام تنظیموں اور انجمنوں کے اراکین شرکت کرینگے، جبکہ اے ایس او حیدرآباد کے زیر اہتمام مرکزی ریلی ۱۳ مئی بروز اتوار صبح ۱۱ بجے اولڈ کیمپس سے پریس کلب حیدرآباد تک نکالی جائیگی۔
خبر کا کوڈ: 435809 تاریخ اشاعت : 2018/05/05