حسینیہ

ٹیگس - حسینیہ
مراسلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ امام بارگاہ کے اندر اور باہر سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جائیں اور اپنے پرائیویٹ سکیورٹی گارڈ بھی تعینات کئے جائیں۔ ملتان پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جو متولیان سکیورٹی انتظامات نہیں کریں گے اور سی سی ٹی وی کیمرے نہیں لگائیں گے انہیں ۵ ہزار روپے جرمانہ اور ۵ ماہ قید کی سزا سنائی جا سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435812    تاریخ اشاعت : 2018/05/05