ناقابل اعتماد

ٹیگس - ناقابل اعتماد
آیت اللہ خاتمی:
تہران کے خطیب جمعہ نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ یورپ و امریکہ دونوں ہرگز قابل اعتماد نہیں اس لئے کہ وعدہ خلافی میں برسلز، واشنگٹن سے بالکل کم نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 435882    تاریخ اشاعت : 2018/05/11