آیت الله صفایی بوشهری

ٹیگس - آیت الله صفایی بوشهری
آیت الله صفایی بوشهری :
آیت الله صفایی بوشهری نے کہا : یورپ یونین بھی امریکا کی طرح صرف اپنے مفاد کو مد نظر رکھتا ہے یہ لوگ ایرانی عوام کی حمایت کے لئے کچھ نہیں کرتے ہیں بلکہ ان کا مقصد اہم مراکز پر تسلط قائم کرنا اور قوم کے سرمایہ کو لوٹ مار کرنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435907    تاریخ اشاعت : 2018/05/13